نوکنڈی میں فورسز، ریکوڈک وسیندک کمپائونڈ پر سرمچاروں کا حملہ
ترجمان گہرام بلوچ کا کہنا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ذیلی ادارے سوب کے سرمچاروں نے بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک سے منسلک غیر ملکی عملہ و انجئینرز کے لیے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر شدید حملہ کیا ہے۔ حملہ تاحال جاری ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں