ھوشاپ میں آبادی پرگولہ باری ، 5 بچیاں زخمی،ایک کی حالت تشویشناک
مقامی ذرائع کے مطابق نامعلوم سمت سے گھروں پر اندھا دھند فائرنگ اور مارٹر شیلنگ کی گئی، جس کے باعث خواتین اور بچیاں متاثر ہوئیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں