قلعہ عبداللہ میں لیویز چوکی پر حملہ ، انچارج ہلاک

بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں قبرستان لیویز چوکی پر مسلح افراد کے حملے میں چوکی انچارج دفعدار سعد اللہ ہلاک ہوگیا۔