اسلام آباد: کچہری کے باہر دھماکہ، 12 افرادہلاک ، 27 زخمی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ کے باہر ہونے والے خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک جبکہ 27 زخمی ہوئے ہیں۔