اورماڑہ میں پاکستانی فوجی قافلے پر آئی ای ڈی حملہ ،ہلاکتوں کی اطلاعات

دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، جس سے گاڑی میں سوار تمام اہلکار ہلاک یا زخمی ہو گئے۔