پاکستانی فورسز کا کوئٹہ میں 10 سے زائد مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ
پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے نواحی علاقے چلتن کے پہاڑی سلسلوں میں ایک مبینہ کارروائی میں 10 سے زائد مسلح افراد کومارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں