ضلع کچھی : بھاگ پر مسلح افراد کا کنٹرول ،ایس ایچ اوہلاک، کئی سرکاری عمارتیں و بنک نذرآتش

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے قصبے میں داخل ہونے سے پہلے پولیس سٹیشن کو آگ لگا دی اور ایک بینک، تحصیل آفس اور نادرا آفس کو نذر آتش کر دیا۔