بلوچ خواتین کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنا تشویشناک اقدام ہے،وکلا تنظیمیں

وکلاء تنظیموں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کیچ اور بلوچستان حکومت بلوچستان کی جانب سے پرامن انسانی حقوق کے کارکنوں، خصوصاً بلوچ خواتین کو ہراساں کرنے کا سلسلہ باعثِ تشویش ہے۔