مند سے یونین کونسل وائس چیئرمین اور نوشکی سے پولیس افسر لاپتہ

بلوچستان کےضلع کیچ کے علاقے مندسے یونین کونسل وائس چیئرمین جبکہ نوشکی سے پولیس آفسر لاپتہ ہوگئے۔