مند میں پاکستانی فورسز پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات

علاقائی ذرائع کے دعوے کے مطابق حملے کی زد میں آنے سے گاڑی میں سوار تمام اہلکارہوگئے تاہم اب تک اس کی تصدیق نہیں ہوسکی۔