زہری میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکتیں، بی این ایم کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کی اپیل

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے مطابق، ستمبر 2025 کے وسط میں فوج نے بلوچ مزاحمتی تحریک کو دبانے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کیا، جس کے نتیجے میں درجنوں شہری جان سے گئے جبکہ متعدد زخمی اور جبری لاپتہ ہوئے۔