ضلع کیچ: بلیدہ سوراپ ڈیم سے 3 تشدد زدہ لاشیں برآمد

بتایا جارہا ہے کہ لاشوں پر گولیوں کے نشانات ہیں تاہم تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔