مستونگ : ایف سی کی فائرنگ سے ڈرائیورہلاک، عوام سراپا احتجاج، روڈ بلاک

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں پاکستانی فورسز ایف سی کی فائرنگ سے تیل بردار گاڑی کا ڈرائیورہلاک ہوگیا۔