ضلع خضدار: بارہ سالہ بچی کے اغوا کے خلاف احتجاجاً شاہراہ بلاک
بچی کے اغواء کے خلاف انکے ورثاء مولانا رحمت اللہ اور دیگر ورثاء خواتین کے ہمراہ قومی شاہراہ کو چککو چیک پوسٹ باجوئی کراس کے مقام پرہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں