دالبندین: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بی ایس او کے سابق چیئرمین سمیت 2 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں بدھ کی صبح پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مارا جہاں فائرنگ اور گولہ باری سے بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے سابق چیئرمین زبیر بلوچ سمیت 2 افراد قتل کردیئے گئے۔