مستونگ میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفرایکسپریس کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

یہ واقعہ اسی علاقے میں ٹریک کلیئرنس کرنے والی پاکستانی فورسز پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کرنے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا ہے۔