بی ایل اے نے دشت میں پاکستانی فوج پرفدائی حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

بی ایل اے ترجمان نے کا کہنا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کی فدائی یونٹ مجید بریگیڈ نے آج کیچ کے علاقے دشت میں قابض پاکستانی فوج کی بسوں کے ایک قافلے پر سی پیک روڈ پر فدائی حملہ کرکے درجن سے زائد فوجی اہلکار ہلاک کر دیئے۔