تربت: سی ٹی ڈی کا دشت میں 2 افراد کو مارنے کا دعویٰ

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے دشت کے علاقے کنچتی کراس، ایم 8 شاہراہ پر ایک کارروائی کے دوران 2 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔