نیپال: ریاستی ڈھانچوں کی حفاظت کیلئے فوج تعینات، مظاہرین کو مذاکرات کی دعوت

جنریشن زی تحریک کے بعد ملک کے صدر اور آرمی چیف نے مظاہرین سے باضابطہ طور پر بات چیت کا مطالبہ کر دیا اور سکیورٹی آلات اور سول انتظامیہ کے سربراہوں نے بھی ایسی ہی اپیلیں کی ہیں۔لیکن پرتشددمظاہرے نہیں رکے۔