بلوچستان بھر میں کریک ڈاؤن،180 کے قریب سیاسی کارکنان و رہنما گرفتار
دو ستمبر کو بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل )کے سردار عطااللہ مینگل کی برسی کی مناسبت سے جلسہ عام پر خود کش دھماکے کے ردعمل میں آل پارٹیز کی جانب سے دی گئی شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے موقع پر بلوچستان بھر میں پولیس اور لیویز نے کریک ڈائون کرکے سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کرلیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں