بلوچستان میں شٹرڈائون و پہیہ جام ہڑتال جاری ،چند کارکن گرفتار

اب تک سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق کوئٹہ ، خضدار ،تربت اور سنجاوی میں مکمل شٹر ڈائون اور پہیہ جام ہڑتال ہے۔