بلوچستان میں ایک بار پھر موبائل انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ بلوچستان نے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا، جس میں سفارش کی گئی ہے کہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے پانچ اضلاع میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سروس بند رکھی جائے۔