ضلع کیچ: کلاتک میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، ،لیویزاہلکار یرغمال، اسلحات ضبط
مسلح افراد نے بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تُربت کے علاقے کلاتک میں مرکزی شاہراہ پر ایک چیک پوائنٹ قائم کرتے ہوئے وہاں سے گزرنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی اور لیویز اہلکاروں کو حراست میں لے لیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں