یوسف قلندرانی کی جبری گمشدگی کے خلاف کل خضدار میں روڈ بلاک احتجاج کا اعلان

واضح رہے کہ اس خاندان کے گیارہ افراد پچھلے چودہ سال سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں جن میں یوسف قلندرانی کے تین بھائی اور دیگر رشتہ دار بھی شامل ہیں جنھیں فورسز نے جبری لاپتہ کردیا ہے ۔