جسٹس ریٹائرڈ ظہور شاہوانی کے گھر پر چھاپہ اوربیٹے کی گرفتاری تشویشناک ہے، ایچ آر سی پی

آئینی تحفظات کو اس طرح کھلے عام نظر انداز کرنا بلاوجہ گرفتاری اور کسی کے ذاتی گھر میں غیرقانونی داخلے جیسے اقدامات نہایت تشویشناک ہیں ۔