پنجگور میں مسلح افراد کا ایک گھر پر حملہ، 4 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت غلام سرور ولد محمد نور، اسلام اور نظام ولد غلام سرور (سکنہ گچک، سوردو) حبیب اللہ ولد شاہ محمد (سکنہ گریشہ خضدار) اور علی احمد (سکنہ کوئٹہ) کے ناموں سے ہوگئی ہے۔