مقتول احسان شاہ کے والدہ کا کل اتوار کو مستونگ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پولیس نے میری نو سالہ بچی کو تشدد کا نشانہ بنایا، وہ اسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔ میری گرفتاری کے باعث آج کی ریلی ملتوی ہوئی، لیکن کل 17 تاریخ کو احتجاجی ریلی ہوگی۔