کوئٹہ سے پروفیسر بھائی سمیت پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ
بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ منیجمنٹ سائنسز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عثمان قاضی اور ان کے چھوٹے بھائی جبران احمد قاضی، جو ببیوٹمز میں ایم فل اکنامکس کے طالب علم ہیں، کو اہلِ خانہ کے مطابق 12 اگست 2025 کی رات افنان ٹاؤن کوئٹہ سے کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) نے حراست میں لے لیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں