تربت: گوکدان میں زوردار دھماکے و فائرنگ،2 نوجوان لاپتہ
علاقائی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ عسکریت پسندوں نے فورسز کیمپ کو نشانہ بنایا ہے تاہم سیکیورٹی ذرائع نے اسے رد کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ عسکریت پسندوں نے ڈی بلوچ کے قریب شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کرتے ہوئے دھماکہ اور اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں