بی وائی سی قیادت کی عدالت میں پیشی ،ریمانڈ میں مزید 20 دن کی توسیع

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، بیبو بلوچ، گلزادی، ماما غفار، صبغت اللہ شاہ جی اور بیبرگ بلوچ کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔جہاں عدالت نے ان کے پولیس ریمانڈ میں مزید 20روز کی توسیع کر دی ہے۔