بلوچستان میں سیاسی وسماجی تنظیموں کو ایک منظم ریاستی کریک ڈاؤن کا سامنا ہے،ڈاکٹر شلی بلوچ
ہماری جدوجہد نہ صرف آئینی و جمہوری ہے بلکہ اس کا ماخذ بلوچ عوام کی صدیوں پر محیط مزاحمتی روایت ہے، جس میں حوصلہ، خودداری اور دانشوری بنیادی ستون ہیں۔ ہم اس جبر کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گے، اور اپنی سیاسی سرگرمیوں کو مزید مربوط اور مؤثر انداز میں جاری رکھیں گے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں