گوادر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، ڈاکٹر شلی بلوچ کا ویڈیو بیان
بلوچ ویمن فورم (BWF) کے مرکزی فیصلے اور ہدایت کے مطابق ہم نے گوادر میں "بلوچ سیاسی جماعتوں اور عصری بلوچ مسائل پر ریاستی کریک ڈاؤن” کے موضوع پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقاد کرنا تھا، لیکن ہمیں زبردستی مداخلت کی گئی اور بغیر کسی قانونی طریقہ کار کے پورا دن گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے ہماری مرکزی ٹیم کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا اور پھر ان کی مرضی کے بغیر انہیں تربت منتقل کر دیا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں