پاکستانی فوج نے مستونگ میں میجر زید کی ہلاکت کی تصدیق کردی
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر ) نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں گذشتہ دنوں مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی افسر میجر زید کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں