مستونگ میں ڈی ایس پی کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف
ے سرمچاروں نے 18 جولائی کی صبح دس بجے کے قریب مستونگ کے علاقہ چوتو میں مرکزی شاہراہ پر قابض پاکستانی پولیس کی تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر گھات لگا کر ایک کامیاب حملہ کیا۔ حملے میں قافلہ میں شامل قائم مقام ضلعی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس عبدالرزاق سواتی کی گاڑی کو خاص طور پر نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں عبدالرزاق سواتی سمیت دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ سرمچاروں نے پولیس قافلے میں شامل باقی گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا جنہیں جزوی نقصان پہنچا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں