بلوچستان میں لڑکی و لڑکے کے سرعام قتل کی وائرل ویڈیو سے ملزمان کی شناخت ہوگئی
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک نوجوان لڑکے اور لڑکی کو عوامی ہجوم کے درمیان گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ یہ ویڈیو بظاہر کسی موبائل فون کیمرے سے بنائی گئی تھی، جس میں موقع پر موجود افراد کی بےحسی اور قاتلوں کے طرز عمل نے سماجی حلقوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں