قلات : پاکستانی فورسز اہلکارو ں کو لے جانی والی مسافر بس پر حملہ،3 ہلاک
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ مسافر بس فوجی اہلکاروں کو لے جارہی تھی جسے نشانہ بنایا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے گھات لگا کر بس پر حملہ کیا تھا۔
کہا جارہا ہے کہ بس میں کم از کم 48 اہلکار سوار تھے۔
حملے کے وقت کوچ کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں