بی ایل ایف آپریشن بام: بلوچستان بھر میں حکومتی رٹ مفلوج، ٹرین سروس، انٹریٹ معطل، سی پیک روٹ بند

بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف) کے غیر معمولی فوجی آپریشن ( بام) کے نتیجے میں بلوچستان میں پاکستانی رٹ مکمل طور پر مفلوج ہوگئی ہے۔
بی ایل ایف کے آپریشن کے ردعمل میں انٹرنیٹ سروس معطل، ٹرین سروس بند اور سی پیک روٹ میں آمد و رفت متاثر ہے۔