حب: ذیشان ظہیر قتل کے خلاف بی وائی سی احتجاج پر پولیس کا حملہ، فائرنگ و گرفتاریاں

بی وائی سی کے مطابق سادہ لباس افراد، پولیس اور انتظامیہ کی موجودگی میں مظاہرین پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے۔