مظاہرین کیخلاف کریک ڈائون میں 14افراد کو گرفتار کرلیا گیا ، مزید 5 مطلوب ہیں، ضلعی انتظامیہ
بلوچستان کے ضلع کیچ کے ڈپٹی کمشنر بشیر احمد بڑیچ اور ایس پی کیچ زوہیب محسن نے کہاہے کہ ڈی بلوچ دھرنا پر کریک ڈاؤن مجبوری میں کیاگیا، خوشگوار اور پرامن انداز میں احتجاج ختم کرانے کی تمام تر کوششوں کی ناکامی کے بعد منفی وسیاسی عزائم رکھنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرکے 14افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مزید 5افراد مطلوب ہیں جنہیں جلد گرفتارکرلیاجائے گا۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں