دکی : پاکستانی فوج کا 2 مسلح افراد کو مارنے اور 2 کی گرفتاری کا دعویٰ

آئی ایس پی آر کے دعوے مطابق کارروائی کے دوران مسلح افراد کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مسلح افرادمارے گئے اور دو کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔