بی ایل ایف نے زیر حراست اے سی تمپ حنیف نورزئی کی ویڈیو جاری کردی

ہم تمپ سے کوئٹہ کے لئے جارہے تھے کہ راستے میں سرمچاروں نے ہمیں روکا، میری فیملی ،ڈرائیور اور گن مین کو باعزت طریقے سے قریبی گائوں میں چھوڑ دیا گیا اور میں سرمچاروں کے تحویل میں ہوں۔