تربت : پاکستانی فورسزہاتھوں متعدد افراد جبری لاپتہ ، 16 کی شناخت ہوگئی

جبری لاپتہ ہونے والوں میں حمل ولد امام بخش، شاہ سلیم ولد الطاف سکنہ ملک آباد کوشک، عبدالمجید ولد محمود اور اس کا ایک بیٹا، ظہور مراد حاصل اور اس کے دو بیٹے شامل ہیں۔