بلوچستان اسمبلی میں جبری گمشدگیوں کو قانونی حیثیت دینے کا بل منظور

سرفراز بگٹی نے کہا کہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کر کے انہیں حراستی مراکز میں رکھا جائے گا اور ان کی بحالی پر بھی کام کیا جائے گا۔
جبکہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا، اور اگر اب بھی کوئی شخص لاپتا ہے تو وہ خود سے غائب تصور ہوگا۔