سوراب کے بعد مستونگ کی شاہراہوں پر بھی عسکریت پسندوں کا راج ، لیویز تھانے پر قبضہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے تھانے کے اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، سرکاری ریکارڈ اور عمارت پراپرٹی کو نذر آتش کیا، اور تھانے میں موجود لیویز کی گاڑی کو بھی آگ لگا دی گئی۔ مسلح افراد نے وہاں موجود اسلحہ اور دیگر سازوسامان اپنے ساتھ لے گئے۔