خاران ، خضدار و مستونگ میں حملے ، اسلحات ضبط ، ہلاکتوں کی اطلاعات

بلوچستان کے علاقے خاران ، خضدار اور مستونگ میں عسکریت پسندوںکے تازہ حملوں میں فورسز اہلکاروں کی سرکاری اسلحات ضبط کرنے سمیت ہلاکتوں کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔