سوراب شہر پر سرمچاروں کا مکمل کنٹرول ، تھانہ نذر آتش ،اسلحات ضبط ، چیکنگ جاری

بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے سوراب شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
سرمچاروں نے شہر میں واقع بینک، لیویز تھانہ، اور پولیس تھانہ سمیت اہم سرکاری تنصیبات کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جبکہ مرکزی کوئٹہ-کراچی شاہراہ اور سوراب-گدر روڈ پر بھی چیکنگ اور گشت جاری ہے۔