صحافی لطیف بلوچ کا بہیمانہ قتل: کراچی یونین جرنلسٹس ،بی یو جے ، پسنی وتربت پریس کلب کا سخت ردعمل

بلوچستان کے ضلع آوار ان کے علاقے مشکے میں ریاستی فورسز کے ہاتھوں صحافی لطیف بلوچ کے بہیمانہ قتل کے خلاف صحافتی تنظیمیں شدید ردعمل کا اظہار کر رہی ہیں۔