لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھانے پر فاطمہ بلوچ کی بھائی کو جبری لاپتہ کیا گیا، والدہ ایمل
آج میں سب سے یہ سوال کرتی ہوں کہ کیا ایک ماں کی آغوش میں پیدا ہونے والی ایسی بچی کو سزا دی جا رہی ہے جو ملکی آئین کے تحت اپنے گمشدہ بلوچ بھائیوں کے لئے صدائے انصاف بلند کررہی ہے؟ ۔کیا یہی اس کی ہمت کا صلہ ہے کہ انکے بھائی کو چھین لیا جائے؟
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں