خضدار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت خالد لاشاری ولد مولابخش کے نام سے ہوئی ہے جنہیں گذشتہ شب عشا کی نماز کے وقت زہری کے علاقے نورگامہ میں مسلح افراد نے گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔