مستونگ سے معروف وکیل چیف عطا اللہ بلوچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ
سی ٹی ڈی اور فورسز کے اہلکاروں نے رات 1 بجے سے 3 بجے تک گھر کو محاصرے میں لیے رکھا۔ اس دوران گھر کے تمام افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ایڈووکیٹ چیف عطاء اللہ بلوچ کو اپنے ساتھ لے گئے۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں